(24نیوز)نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ یکم ستمبر کو سماعت کرے گا ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ کا حصہ ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ یکم ستمبر کو سماعت کرے گا،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بنچ کا حصہ ہونگے،اٹارنی جنرل پاکستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں:خاتون جج کو دھمکیاں ، عمران خان اپنے الفاظ واپس لینے کیلئے تیار
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Aug 30, 2022 | 20:00:PM