عمران خان کی پیشی ، پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل 

Aug 30, 2022 | 22:09:PM

(24نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت کے احاطہ میں صرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے اجازت نامہ والے افراد کا داخلہ ہوگا۔ علاقہ رہائشیوں کے لئے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔اجازت نامہ والے سٹاف کو محدود نقل و حمل کی اجازت ہوگی ، کسی بھی معلومات یا ایمرجنسی کے لئے ریسکیو 15 پر کال کریں۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت سے سبزیاں درآمد کرنی چاہئیں، وزیرخزانہ

مزیدخبریں