عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں پھر کمی

کیپشن: پٹرول پمپ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App

(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی میں ایک بار پھر کمی ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق برینٹ آئل کی قیمت 4.9فیصد کم ہوکر 97.94ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔
امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ۔ امریکی خام تیل 5.4فیصد کم ہوکر 91.83ڈالر فی بیرل ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایک ہی دن میں ڈالر 8.50 روپے سستا