(ویب ڈیسک)مہنگائی کے ستائےعوام پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کیلئے صارفین پر اضافی بوجھ کی درخواست دیدی گئی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا اتھارٹی ڈسکوز کی درخواست پرآج سماعت کرے گی۔سرکاری تقسیم کارکمپنیزکیلئے اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا۔منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیں:پیداوار میں کمی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ