(24 نیوز) نگران حکومت نے آتے ہی عوام پر بجلی کے بلوں کے اضافے کا بم گرا دیا، بجلی بلوں پر ریلیف کے حوالے سے آئی ایم ایف نے نگران وزیر خزانہ سے تحریری پلان مانگ لیا، بجلی بلوں میں کمی ؟ نگران حکومت نے کیا فیصلہ کیا؟جانیئے