اداکارہ طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر،صارفین نے کھری کھری سنادیں

 اداکارہ نے انسٹاگرام پراپنی  کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لک میں شیئر کیں تومداح سیخ پَا ہوگئے

Aug 30, 2024 | 13:09:PM
اداکارہ طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر،صارفین نے کھری کھری سنادیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت مرحوم کی سابقہ اہلیہ اور اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا،صارفین نے انہیں کھری کھری سنادیں۔

 اداکارہ طوبیٰ انور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی  کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لک میں شیئر کیں توان کے مداح سیخ پَا ہوگئے۔

 ایک صارف نے اس پرکمنٹ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا کر چھوڑ دیا،خود عیش کر رہی ہے،وہ بے چارہ تو دنیا سے چلا گیا۔

  ایک اور صارف نے کمنٹ کیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہوجاتی ہیں؟،ایک اورصارف نے پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ آپ بولڈ لک میں نہیں بلکہ ڈیسنٹ انداز میں سوبر لگتی ہیں۔

واضح رہے کہ ادکارہ طوبیٰ انور کواس سے پہلے بھی ڈرامہ سیریل  میں عجیب کردار پر  تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔