ڈالر سستا،سٹاک ایکسچیج میں تیزی

Aug 30, 2024 | 13:20:PM

(آئمہ خان)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 24 پیسے سستا ہوگیا۔

 24 پیسے کمی کے بعد ڈالر 278.64 روپے سے کم ہوکر 278.40 روپے کا ہوگیا۔

 دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز کاروبار  کے آغاز پر  تیزی کا رجحان رہا۔

100 انڈیکس 498 پوائنٹس اضافے سے 78848 کی سطح پر ٹریڈ   کر رہا ہے۔

مزیدخبریں