سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈووکیٹ  انتقال کر گئے

Aug 30, 2024 | 22:10:PM
سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈووکیٹ  انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف )سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ  انتقال کر گئے .

نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر  بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔