(ملک اشرف )سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ انتقال کر گئے .
نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔وکلاء نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کے لواحقین کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔