استعفے دینے کا فیصلہ نہیں کیا :راناثنااللہ

Dec 30, 2020 | 11:06:AM
 استعفے دینے کا فیصلہ نہیں کیا :راناثنااللہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راناثنااللہ کہتے ہیں کہ  پی ڈی ایم نے استعفوں سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا،فی الحال یہی طے پایا ہے کہ استعفے پارٹی سربراہان کے پاس جمع ہوں گے۔

 مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ الیکشن میں ن لیگ کا حصہ لینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔پی ڈی ایم اور ن لیگ کو پوری قوت سے دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔پارٹی اور قیادت کے ساتھ مخلص رہنماؤں کی گرفتاری کا پیغام جبر اور ظلم ہے۔