وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی ۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا کہ کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی ہے اب یہ کابینہ میں پیش کیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا
یہ بھی پڑھیں:معیشت کی ترقی کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچے۔۔شوکت ترین نے اعتراف کر لیا