(24نیوز)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے لئے اچھی خبر ۔ ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔
20 سال بعد نواز شریف کیخلاف نیب لاہور نے مزید انوسٹی گیشن بند کردی۔
یہ بھی پڑھیں۔اداکارہ اریبہ حبیب کا اپنی شادی پر ڈانس ۔۔ویڈیو ز کی سوشل میڈیا پر دھوم