(24 نیوز )اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24گھنٹے کے دوران امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ یا تاخیر کاشکار ہو چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پٹرول پر 25روپے فی لٹر سستا کرنےکا فیصلہ