(24 نیوز)وفاقی دارالحکومت میں سال نو پر دہشتگردی کے خدشے کے باعث ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ کاکہناہے کہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی،پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے لے کر سے یکم جنوری تک رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، تبوک میں برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی