سابق بیوروکریٹ توقیر شاہ کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ 

Dec 30, 2024 | 22:16:PM

(اویس کیانی)حکومت نے سابق بیوروکریٹ توقیر شاہ کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے سابق بیورو کریٹ توقیر شاہ  نے ملاقات کی ہے،توقیر شاہ کو مشیر یا معاون خصوصی کا عہدہ ملنے کا امکان ہے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ توقیر شاہ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سال نو پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

مزیدخبریں