تکالیف برداشت کرنا بزدل لوگوں کا کام نہیں:مریم نواز

Jan 30, 2021 | 16:05:PM

(24نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏حق اور سچ پر ڈٹے رہنا اور اس کیلئے تکالیف برداشت کرنا بزدل لوگوں کا کام نہیں ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے مگر اس کا بھی ایک یوم حساب ہے۔ انہوں نے کہا کہ سازشیوں کو بے نقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔

مزیدخبریں