آسٹرازینکا کی 70 لاکھ ڈوز مارچ تک مل جائینگی، ڈاکٹر فیصل سلطان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ سائینو فارم کی 5 لاکھ ڈوزز کے علاوہ آسٹرازینکا کی تقریبا 70 لاکھ ڈوزز بھی پہلے کوارٹر میں میسر آجائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی ویکسین کے حوالے سے ڈرائیو کا آغاز آئندہ ہفتے سے ہوجائے گا۔ ویکسین کا آغاز ہیلتھ کئیر ورکرز سے کیا جائے گا۔ آسٹرازینکا عوام کو مفت دی جائیں گی۔
Happy to share that in addition to the 500,000 doses of Sinopharm, almost 7 million does of AstraZeneca to be made available in Q1 and given to the public free of cost! Pakistan’s vaccine drive starts next week, beginning with frontline healthcare workers. pic.twitter.com/6nJACx9aL7
— Faisal Sultan (@fslsltn) January 30, 2021