اداکارہ ریشم کی حکومت پاکستان سے اپیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے حکومت سے فواد چوہدری کو اس کی بیٹیوں سے ملوانے کی اپیل کر دی۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا کہ فواد چوہدری کو اس کی بچیوں سے ملوایا جائے، بچیوں کا کیا قصور ہے وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں۔
انہوں کہا کہ فواد چودھری کا حق ہے کہ وہ اپنی بچیوں سے ملیں، فواد چوہدری کو اس کی بچیوں سے ملوایا جائے۔
واضح رہے کچھ روز قبل ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو ان کی رہائشگا سے الیکشن کمیشن پر تنقید کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔