(ویب ڈیسک) خالصتان ریفرنڈم کے موقع پرخالصتان کی آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کوروکنے کیلئے ترنگا بردار بریگیڈ نے میدان میں اترنے کی کوشش کی۔
سکھ کمیونٹی کے جوانوں نے ترنگا برداروں کو بھاگنے پرمجبور کردیا۔
خالصتان ریفرنڈم میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا۔