پشاور دھماکا،نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نگران وزیراعلیٰ کے پی اعظم خان کا پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا،کل خیبرپختونخوا میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے کہاکہ حکومت شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
یاد رہے کہ پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں 59 افراد شہید جبکہ 157ے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ظہر ادا کی جا رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: