دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 2 فروری تک توسیع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جمال الدین جمالی ) سابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو سائفر کیس میں 10سال قید با مشقت کے بعد دہشتگردی عدالت نے ریلیف دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس حملہ ، عسکری ٹاور حملہ ،ظل شاہ قتل اور زمان پارک جلاؤ گھیراؤ سمیت7 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے ، انسداد دھشتگردی عدالت نے سابق چیئر مین پی ٹی آئی کے ضمانت میں 2 فروری تک توسیع کر دی ہے ،آئندہ سماعت پر ضمانتوں پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے اور بند کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں سزا، عمران خان کا پیغام بھی آگیا