ڈاکٹر گوہر اعجاز کو وزیر اوورسیز کا اضافی چارج دے دیا گیا

Jan 30, 2024 | 19:50:PM

(وقاص عظیم) نگراں وزیر داخلہ اور صنعت و تجارت گوہر اعجاز کو وزیر اوورسیز کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔

وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزیر اوورسیز کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 5 بڑے شہروں کے کیمرے سیف سٹی سے منسلک

نگراں وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزیر اوورسیز کے قلمدان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کے پاس سرمایہ کاری بورڈ کا چارج بھی ہے۔

مزیدخبریں