شکر گڑھ : ڈرم میں دم گھٹنے سے 2 بچےجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)شکر گڑھ کے گاؤں بہلول پور میں 2بچے آٹے کے ڈرم میں بند ہو کر دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے،جاں بحق ہونے والوں میں 4سالہ حیدراور 6سالہ نواز شامل ہیں۔
پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں:کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق