لاہور؛ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اورجان لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عابد چودھری)لاہور میں ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا۔
تفصیلات کے مطابق شاد باغ میں نوجوان عبدالرحمان پسٹل کیساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے جاں بحق ہو گیا،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی،پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔
یہ بھی پڑھیں:یکم شعبان المعظم کب ہو گی؟رویت ہلال کمیٹی نے بڑا اعلان کردیا