موذی وبا کورونا سےمزید 86افراد جان سے گئے،4537نئے مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 86افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 4ہزار 537نئے کیسز سامنے آگئے۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح7.79فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 58ہزار203افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 4 ہزار537افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.
Statistics 30Jul 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) July 30, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 58,203
Positive Cases: 4537
Positivity % : 7.79%
Deaths : 86
یہ بھی پڑھیں: سندھ: کوروناسے 24 گھنٹوں میں 44 افراد جاں بحق