عمران خان کو بڑا عدالتی ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے کیس پر سماعت ہوئی۔عمران خان 11 مقدمات میں درخواست ضمانتوں کے لیے سیشن جج کامران بشارت مفتی کی عدالت میں پیش ہوئے۔
ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے عمران خان کی پانچ 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔تھانہ کوہسار میں درج غداری کے مقدمے میں عمران خان کی ستمبر کے پہلے ہفتے تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: شجاعت حسین کو پارٹی سے نکالنے کا معاملہ، بیٹے سالک کا بڑا بیان آگیا
سابق وزیرِاعظم عمران خان نے تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔