باطل طبقے کیخلاف تنہابھی لڑناپڑاتولڑوں گا:فضل الرحمان

Jul 30, 2022 | 17:33:PM

(24نیوز) پی ڈی ایم کےسربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کو بیرونی قوتوں نے نکالا نہیں تھا اسے بیرونی طاقت سے لایا گیا تھا۔

پشاور میں مولانا فضل الرخمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے اپنے منشور ہوتے ہیں ،فیصلہ عوام نے کرناہے،ایجنڈے کے تحت نوجوانوں میں تہذیب اور اخلاقیات کوختم کیاجارہاہے،باطل طبقے کیخلاف تنہابھی لڑناپڑاتولڑوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت  کا ایک اور بڑا فیصلہ

مزیدخبریں