سندھ اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کے بارے میں اہم قوانین لانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عاجز جمالی)آئندہ ہفتے سندھ اسمبلی سے اہم قوانین منظور کروائے جائیں گے۔ نگران سیٹ اپ کے بارے میں قوانین لانے کا فیصلہ سندھ اسمبلی کا اجلاس 2 اگست کو ہوگا۔
نگران صوبائی کابینہ کے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ نو منتخب خاتون اپوزیشن لیڈر کا 2 اگست کو پہلا دن ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی شرکت کا بھی امکان ہے۔
ضرور پڑھیں:اگست کے پہلے ہفتے میں سیاست کا صحیح رُخ معلوم ہو جائے گا: شیخ رشید