(عاجز جمالی)آئندہ ہفتے سندھ اسمبلی سے اہم قوانین منظور کروائے جائیں گے۔ نگران سیٹ اپ کے بارے میں قوانین لانے کا فیصلہ سندھ اسمبلی کا اجلاس 2 اگست کو ہوگا۔
نگران صوبائی کابینہ کے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔ نو منتخب خاتون اپوزیشن لیڈر کا 2 اگست کو پہلا دن ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی شرکت کا بھی امکان ہے۔
ضرور پڑھیں:اگست کے پہلے ہفتے میں سیاست کا صحیح رُخ معلوم ہو جائے گا: شیخ رشید