سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔

Jun 30, 2021 | 08:50:AM
سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) آج ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔
یہ بھی پڑھیں:  کورونا:27مریض جان کی بازی ہار گئے،979 نئے کیسز رپورٹ