(24نیوز)واربرٹن کے علاقے میراں پور کے قریب ماں نے اپنے 8 سالہ بیٹے سمیت کیو بی لنک نہر میں چھلانگ لگا دی۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق گھریلو جھگڑے پر نہر میں چھلانگ لگانے والے ماں بیٹا ڈوب گئے، 8 سالہ بیٹے اسامہ کی لاش کو نکال لیا گیا،22 سالہ ماں تنزیلہ کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ،وزیر اعظم شہبازشریف نے بڑا قدم اٹھا لیا