اس سال خطبہ حج 14 زبانوں میں براہ راست نشر کیا جائے گا

Jun 30, 2022 | 21:57:PM
حج کا رکن اعظم، وقوف عرفہ، خطبہ حج، 14زبانوں، براہ راست نشر،
کیپشن: خطبہ حج کتنی زبانوں میں نشر کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں عیدالاضحی 9 جولائی کو منائی جائے گی جبکہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 8 جولائی کو ادا کیا جائے گا ۔
اس سال خطبہ حج 14 زبانوں میں براہ راست نشر کیا جائے گا،خطبہ حج انگلش، فرانسیسی، ملائے، اردو، فارسی اور روسی زبان میں نشر کیا جائے گا،خطبہ حج چینی، بنگالی، ترک، سپینش، ہندی، تامل اور سواہلی زبان میں بھی نشرہوگا،اس سال خطبہ حج میں چار نئی زبانیں شامل کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہونے کا امکان؟ بڑی خبر آگئی