عمرایوب نے استعفیٰ کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی 

Jun 30, 2024 | 09:43:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمرایوب نے استعفیٰ کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی ،پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ عمر ایوب جب سیکرٹری جنرل بنے تو اپوزیشن لیڈر نہیں تھے۔عمران خان کی درخواست پر انہوں نے ایک عہدہ چھوڑا ہے۔اس کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں ہے۔دیکھئے یہ ویڈیو 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: