’اگر ممکن ہوتو پاکستان چھوڑ دیں‘

Jun 30, 2024 | 10:56:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

’اگر ممکن ہوتو پاکستان چھوڑ دیں‘ماہر معاشیات شہباز رانا نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘ میں ملک کی صورتحال کا پول کھول دیا ،کہتے ہیں کہ عوام پر ایسے ایسے ٹیکس لاگو کیے جارہے ہیں کہ آپ کا گزارہ کرنا مشکل ہوجائے گا،بجٹ کو دیکھ کر ایسا لگا کہ یہ پاکستانیوں کیلئے نہیں ہے۔میرا ٹوئیٹ میرے اندر کی آواز ہے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: