گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(شعیب مختار) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فنانس بل 25-2024 پر دستخط کر دیئے۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے دستخط سے بجٹ کی منظوری کاعمل مکمل ہوگیا، چند روز قبل سندھ اسمبلی نے فنانس بل 25-2024 کی کثرت رائے سے منظوری دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے ایک محکمے کو ختم کرنے کی منظوری دیدی