پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی

Mar 30, 2021 | 00:11:AM
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 36 افسروں کی گریڈ 19 میں ترقی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔
 تفصیلات کے مطابق عمران حامد کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت نعمان یوسف کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔ سعدیہ تحریم کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ،صبا عاصم کی گریڈ 19 میں ترقی، نوٹیفکیشن صبا عاصم کو بطور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبشلمنٹ ڈویژن خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، نادیہ ثاقب کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، نبیلہ عرفان کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 فروا عامر کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، عثمان علی کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، مسعود نعمان کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ،محمد عثمان کی گریڈ 19 میں ترقی، خیبرپختوخوا میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، سائرہ عمر کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، امینہ منیر کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 لبنیٰ عثمان کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، سمیرا فاروق کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، احمد علی کی گریڈ 19 میں ترقی، سندھ میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، افتخار عالم کی گریڈ 19 میں ترقی، خیبرپختونخوا میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ،سدرہ یونس کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، حبیب الرحمان کی گریڈ 19 میں ترقی، بلوچستان میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، امان انور کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، سمیعہ سلیم کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 فواد غفار کی گریڈ 19 میں ترقی، سندھ میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، اقبال حسین کی گریڈ 19 میں ترقی، خیبرپختونخوا میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ،صائمہ علی کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت ،ذیشان شبیر کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، خالد محمود کی گریڈ 19 میں ترقی، خیبرپختوانخوا میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، کنور اعجاز کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، صلاح الدین احمد کی گریڈ 19 میں ترقی، سندھ میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، حسن ہوتی کی گریڈ 19 میں ترقی، بلوچستان میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔
 نورالعین فاطمہ کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، رضوان قدیر کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، قرة العین میمن کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، عابد علی کی گریڈ 19 میں ترقی، سندھ میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، قرة العین فاطمہ کو بطور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، خضرافضل کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، عدیلہ حفیظ کی گریڈ 19 میں ترقی، پنجاب میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت، طارق منظور کی گریڈ 19 میں ترقی، سندھ میں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت۔