وزارت خزانہ سے فارغ ہونے کے بعد حفیظ شیخ کورونا میں مبتلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیر خزانہ کے عہدے سے فارغ ہونے والے عبدالحفیظ شیخ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کی تصدیق نئے وزیرخزانہ حماد اظہر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نئے وزیر خزانہ حماد اظہر نے لکھا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میں ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔
Just found out that Dr Hafeez Sh has tested positive for Covid-19. I pray for his swift recovery and good health. Ameen.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 30, 2021