کھمبے ،بے تحاشا ٹیلی فونک تارو ں والے امریکی شہر کی 1887 کی تصویر پر شعیب اختر کا دلچسپ ٹویٹ

Mar 30, 2021 | 19:48:PM
 کھمبے ،بے تحاشا ٹیلی فونک تارو ں والے امریکی شہر کی 1887 کی تصویر پر شعیب اختر کا دلچسپ ٹویٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)لاسک پکچر اکا ئونٹ سے امریکی شہر کی 1887 کی ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں ایک کھمبے اور بے تحاشا ٹیلی فونک تاروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے اس ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے دلچسپ کمنٹ میں لکھا ہے کہ ’ اتنی تو مل جاتی ہیں ہمارے یہاں ابھی بھی‘ ۔
شعیب اختر کے بے ساختہ جملے کو صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔شا ید ان کا اشا رہ اندرون لاہور شاہ عا لمی ،لوہاری وغیرہ کے علا قو ں کی طرف تھا،جہاں اب بھی یہ مناظر اس جدید دور میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
یا د رہے کہ سابق قومی فاسٹ بائولر اپنی بے ساختہ باتوں کی وجہ سے اکثر میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ سے میچ مگر ٹا رگٹ نامعلوم