یکم اپریل ۔۔۔احمق نہیں کروڑ پتی بننے کا دن
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15 ہزار روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہوگی۔
اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔
واضح رہے کہ یکم اپریل کو دنیا بھر میں ایک دوسرے کو بیوقوف بنایا جاتا ہے ،ایک دوسرے کو غلط پیغامات بھیجے جاتے ہیں جس سے دوسروں کو پریشانی ہوتی ہے،بعض افراد کوچھوٹے سے مذاق کی وجہ سے بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے،اس لئے اس قسم کے مذاق سے پرہیز کرنا ہی بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔ 2ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ