وزیراعلیٰ پنجاب ؟ ن لیگ اور علیم خان گروپ نے نام فائنل کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) حکومت کی جانب سے چودھری پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کئے جانے کے بعد ن لیگ اور علیم خان گروپ میں معاملات طے ہوگئے ہیں .
ذرائع کے مطابق لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ سے معاملات طے پاگئے ہیں، پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئےعلیم خان گروپ کے سینئر سیاستدان سعید اکبر نوانی کو وزیراعلی نامزد کیا جائے گا.
یہ بھی پڑھیں: آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
یادرہے کہ حکومت نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ (ق) کے رہنماءاور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو نامزد کیا جس پر علیم خان گروپ کی اکثریت نے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کےقریبی ساتھی نےاہم اعلان کردیا