کورونا کے 2 مریض جاں بحق۔ 194 نئے کیس رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں مسلسل کمی کے بعدملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصدرہی ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 2مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 349ہوگئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے27ہزار492ٹیسٹ کیےگئے ہیں جس میں سے 194کیسز مثبت رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ24ہزار 549ہو گئی ہے ۔
Statistics 30 Mar 22
— NCOC (@OfficialNcoc) March 29, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 27,492
Positive Cases: 194
Positivity %: 0.70%
Deaths :2
Patients on Critical Care: 432
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا فعال کیسز کی تعداد8ہزار 591ہوگئی جبکہ کوروناکے432مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب ؟ ن لیگ اور علیم خان گروپ نے نام فائنل کرلیا
ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں136 افرادکوروناسےشفایاب ہوچکے، اب تک14لاکھ85ہزار609مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کےقریبی ساتھی نےاہم اعلان کردیا