ملک میں ایمر جنسی لگ رہی ہے نہ کوئی غیر جموری قدم اٹھایا جائے گا۔شبلی فراز

Mar 30, 2022 | 18:18:PM
 ملک ۔ ایمر جنسی۔ غیر جموری۔ قدم۔شبلی فراز۔حکومت
کیپشن: وفاقی وزیر شبلی فراز(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کے سیاسی ماحول بہت گرم ہو گیا ہے۔حکومت ایوان میں اکثریت کھو چکی ہے جس کے بعد ملک میں مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں ایمر جنسی نہیں لگ رہی کوئی غیر جموری قدم نہیں بھی اٹھایا جائے گا۔انہوں نے کہا وزیر اعظم پر اعتماد ہیں۔اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔جس وزیر اعظم کےساتھ عوام ہیں وہ ایمر جنسی کیوں لگائے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔ ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان ۔۔عمران اب استعفا دیدیں۔متحدہ اپوزیشن