(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو قتل کرنے منصوبہ بنایا گیا ہے۔انہیں قتل کرنے سازش کی جا رہی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاوزیر اعظم کو قتل کی دھمکی بھی دی گئی۔عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔کئی مرتبہ وزیر اعظم کو کہا کہ جلسوں کیلئے بلٹ پروف ڈائس بنوائیں بلٹ پروف شیشہ لگانے دیںمگر عمران خان نے کہا جب موت لکھی ہو گی گی چلا جاﺅں گا۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا قتل والی بات مراسلے میں لکھی ہے جس پر فیصل واوڈا نے کہا مراسلے سے کنیکٹڈ ہے صرف ایک مراسلہ نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان چارٹرآف رائٹس معاہدہ ۔متحدہ اپوزیشن نے دستخط کئے
عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ۔۔فیصل واوڈا کا انکشاف
Mar 30, 2022 | 20:42:PM