سیاست دان عمران خان کے انجام سے سبق سیکھیں۔مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نااہلی اور مکمل تباہی کا دور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر شکست خوردہ ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ نے نہ صرف اکثریت بلکہ اخلاقی اختیار بھی کھو دیا ،اپنے منصب سے استعفا دیں ،کریں سٹپ ڈاﺅن۔ ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ سیاست دانوں کوعمران خان کے انجام سے سبق سیکھنا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں۔ عمران خان کو قتل کرنے کی سازش ہو رہی ہے ۔۔فیصل واوڈا کا انکشاف