9مئی واقعات، گوجرانوالہ کی عدالت نے 51 ملزموں کی سزا کا فیصلہ سنادیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App

(رانا زاہد)9مئی کے واقعات میں ملوث ملزموں کے حوالے سے عدالت نے فیصلہ سنادیا ۔
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی میں ملوث51 ملزمان کو سزا سنا ئی ہے۔ 51 ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت 5،5 سال قید کاحکم دیا گیا ہے۔