پنجاب اسمبلی کے ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ اعزازیہ کے طور پر دینے کا اعلان 

Mar 30, 2024 | 19:38:PM

(24نیوز)پنجاب اسمبلی کے ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ اعزازیہ کے طور پر دینے کا اعلان کر دیا گیا ۔
 صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ کی منظوری پر اسمبلی ملازمین کو خوشخبر ی سنائی ۔ انہوں نے اسمبلی ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ اعزازیہ کے طور پر دینے کا اعلان کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ کوپنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

مزیدخبریں