پاکستان کے نور زمان لیور پول سکواش کے چیمپئن

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونیوالی سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کلب اوپن سکواش کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔
سکاٹ لینڈ کے روری سٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے کامیابی حاصل کی۔
44 منٹس تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کی جیت کا سکور گیارہ ـ نو، بارہ۔ دس اور گیارہ۔ آٹھ رہا۔
مزید پڑھیں:نیوزی لینڈ سے شکست کیوں ہوئی؟ محمد رضوان کا حیران کن بیان سامنے آگیا