برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کیوں کی گئی ہیں؟

Mar 30, 2025 | 11:35:AM
برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کیوں کی گئی ہیں؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا اورگھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی ہیں۔

سمرٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:عیدپربارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی

سمرٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے،برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آخری اتوار تک چلے گا۔