چترال میں گاڑی دریامیں گرنے سے 8 افراد لاپتا

May 30, 2021 | 14:23:PM

 (24نیوز)چترال میں دریائے یارخون میں گاڑی جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد لاپتا ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال سونیا شمروز کے مطابق دریائے یارخون میں گاڑی دریا میں گرنے سے 8 افراد لاپتہ ہوگئے جب کہ 2 کو مقامی افراد نے بچالیا۔ ڈی پی او سونیا شمروز کے مطابق دیگر 8 افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قصور میں  خوفناک حادثہ،3 خواتین جاں بحق، مشتعل عوام نے کیری ڈبہ کو آگ لگا دی
 

مزیدخبریں