فلسطینیوں کیخلاف جارحیت پر کویت نے اسرائیل کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا

May 30, 2021 | 20:22:PM
فلسطینیوں کیخلاف جارحیت پر کویت نے اسرائیل کیخلاف انتہائی اقدام اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فلسطینیوں کیخلاف جارحیت پر عرب ملک کویت نے اہم اقدام اٹھا لیا اور اسرائیل کے ساتھ تجارت پر سزاﺅں کا اعلان کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنے والوں کیلئے ایک سے 3 سال قید کا قانون منظور کرلیاگیا، کویت میں مقیم مقامی اور غیر ملکی شہریوں کے اسرائیل سفر پر بھی پابندی عائد کردی گئی ، عرب میڈیا کے مطابق نئے قانون میں اسرائیل کے ساتھ اظہار ہمدردی پر پابندی بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کویت جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی